ابنا: الشباب کے لیڈر نے کہا ہےکہ وہ امریکی صدر اوباما کی گرفتاری کےلئے دس اونٹ اور امریکی وزیر خارجہ کلنٹن کی گرفتاری کے لئے بیس مرغیاں انعام رکھ رہے ہیں۔
الشباب کے لیڈر نے امریکی حکام کو کافر قراردیتے ہوئے کہا کہ جو بھی امریکی صدر اور وزیر خارجہ کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوجائے گا اسے دس اونٹ اور بیس مرغیاں دی جائيں گی۔
یاد رہے امریکی حکومت نے الشباب کے لیڈر خلف کی گرفتاری کے لئے پانچ ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے۔
امریکی حکومت نے اسی طرح الشباب کے سات لیڈروں کی گرفتاری یا ہلاکت پر تینتیس ملین ڈالر کا ا نعام رکھا ہے۔ ........
/169